آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i374814-آہ!_مہدی_(ع)_یتیم_ہو_گئے...
۸ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کے فرزند مہدی (ع) شیعہ عقائد کی بنیاد پر وہی ہستی ہیں جس کا بشریت اور ہر مذہب و مکتب کے ماننے والوں کو انتظار ہے اور خدائے رحمان نے جس کا وعدہ بشریت سے کیا ہے کہ وہ آئے گی اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کر کے عدل و انصاف کا پرچم لہرائے گی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ Asia/Tehran
  • آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...