-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام قرار پایا ہے جبکہ شاہی ناموں کی مقبولیت میں نمایاں آئی ہے۔