آخر الزماں کے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ! ۔ حدیث
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i375403-آخر_الزماں_کے_سخت_امتحانات_سے_مت_گھبراؤ!_حدیث
رسول رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک نہایت معنیٰ دار حقیقت کی جانب امت اسلامیہ کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: آخرالزماں میں پیش آنے والے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ، کیوں کہ وہ منافقین کی رسوائی اور انکی نابودی کا باعث ہیں۔ (کنز العمال، ح3117)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ Asia/Tehran
  • آخر الزماں کے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ! ۔ حدیث