آل نبی (ع) کا چاہنے والا کون ہے؟! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i389748-آل_نبی_(ع)_کا_چاہنے_والا_کون_ہے_!_پوسٹر
بعض روایات کی بنا پر ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ فرزند رسول اپنے چاہنے والوں کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: خدا کی قسم! ہمارا چاہنے والا صرف وہ ہےجس کے یہاں تقوا و پرہیزگاری پائی جاتی ہے اور وہ خدا کا مطیع و فرمانبردار ہوتا ہے۔ (اصول کافی جلد ۲، صفحہ ۷۴)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲ Asia/Tehran
  • آل نبی (ع) کا چاہنے والا کون ہے؟! ۔ پوسٹر

بعض روایات کی بنا پر ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ فرزند رسول اپنے چاہنے والوں کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: خدا کی قسم! ہمارا چاہنے والا صرف وہ ہےجس کے یہاں تقوا و پرہیزگاری پائی جاتی ہے اور وہ خدا کا مطیع و فرمانبردار ہوتا ہے۔ (اصول کافی جلد ۲، صفحہ ۷۴)

ماخذ: (pic.ziaossalehin.ir)