مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i398511-مالک_کی_بارگاہ_میں_زیادہ_باعزت_کون_پوسٹر
اسلام نے رنگ، نسل، قوم، قبیلے اور زبان جیسے ہر امتیاز کو مٹا کر بارگاہ خداوندی میں قرب و عزت کا معیار پرہیزگاری اور نفس کی پاکیزگی کو قراد دیا ہے۔ سورۂ مبارکہ حجرات میں ارشاد ہوتا ہے کہ بیشک ﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو! (حجرات/۱۳)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱ Asia/Tehran
  • مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر