یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i401526-یوٹرن_لینے_کی_ضرورت_ہے!_پوسٹر
خدائے سبحان کا قرآن مجید میں ارشاد گرامی ہے: إِنَّ اللَّهَ یُحِبُّ التَّوَّابِینَ؛ یعنی خداوند عالم توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ توبہ درحقیقت واپس لوٹنے کے معنیٰ میں ہے۔ انسان کو زندگی میں بارہا یوٹرن لینے اور واپس لوٹنے کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ وہ شیطان اور اپنے نفس کے جھانسے میں آکے بسا اوقات راہ راست سے بھٹک کر غلط راستے کی جانب نکل پڑتا ہے۔ اس لئے اُسے خود اپنی نجات کے لئے یوٹرن لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ Asia/Tehran
  • یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر