ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i417202-ماں_کا_مرتبہ_قائد_انقلاب_اسلامی_کی_نگاہ_میں_(ویڈیو)
ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran