-
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور یوم مادر مبارک ہو
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران اور دیگر ملکوں میں یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-
-
غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔
-
کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔
-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔