مشرق وسطی کا سب سے بڑا معلق پل
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ Asia/Tehran
ایران کے صوبے اردبیل کے شہر مشکین شہر میں مشرق وسطی کا سب سے بلند اور سب سے بڑا معلق پل واقع ہے۔
مشرق وسطی کا سب سے بلند اور سب سے بڑا معلق پل، ایران کے صوبے اردبیل کے شہر مشکین شہر میں واقع ہے۔ اس پل کی لمبائی 345 میٹر اور چوڑائی 3 میٹر ہے۔ درے کی سطح سے اس کی بلندی اسّی میٹر ہے اور اسے مشرق وسطی کا سب سے بڑا معلق پل سجھا جاتا ہے۔