تصویری جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i240775-تصویری_جھلکیاں
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر قم المقدسہ میں واقع آپ کے روضہ مطہر میں خطبہ خوانی اور پھول نچھاور کرنے کی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی۔ تقریب میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کے متولی حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضے کے متولی آیت اللہ سعید بھی شریک تھے۔
(last modified 2025-08-10T10:38:06+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹ Asia/Tehran
  • تصویری جھلکیاں

حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر قم المقدسہ میں واقع آپ کے روضہ مطہر میں خطبہ خوانی اور پھول نچھاور کرنے کی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی۔ تقریب میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کے متولی حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضے کے متولی آیت اللہ سعید بھی شریک تھے۔

تقریب میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے متولی حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضے کے متولی آیت اللہ سعید بھی شریک تھے۔