افسانوی مناظر کی حامل آلا گل جھیل
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i242935-افسانوی_مناظر_کی_حامل_آلا_گل_جھیل
آلا گل جھیل ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبدکاووس کے نواح میں واقع ہے۔نمکین پانی کی یہ جھیل اپنے حسین و جمیل افسانوی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran

آلا گل جھیل ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبدکاووس کے نواح میں واقع ہے۔نمکین پانی کی یہ جھیل اپنے حسین و جمیل افسانوی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔

صوبہ گلستان میں واقع آلاگل جھیل کی جغرافیائی پوزیشن

آلاگل جھیل

 

آلاگل جھیل کا رقبہ 25 مربع کلومیٹرہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ڈھائی میٹر ہے۔

آلاگل جھیل کا صبح کا منظر
آلاگل جھیل کا شام کا منظر

اس جھیل کو 1975 میں رامسر کنوینش کے تحت عالمی جھیل کا درجہ دیا گیا تھا اور اسے ماحولیاتی تحفظ حاصل ہے۔

  

آلاگل جھیل

آلاگل جھیل میں مختلف اقسام کی مچھلیاں اور دیگر آبی جانور کثرت سے پائے جاتے ہیں۔

Caspian kutum
گلفام مچھلی

یہ جھیل سردیوں کے موسم میں ہجرت کرنے والے پرندوں کی میزبانی کرتی ہے

اور یہ پرندے اس کے ساحلوں پر انڈے پچے بھی دیتے ہیں۔

فلامنگو
سفید پیلیکن

اس جھیل کے ارد گرد مختلف اقسام کے پھول اور جڑی بوٹیاں بھی کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

آلاگل جھیل
آلاگل جھیل
آلاگل جھیل