افغانستان کی نوجوان آرٹسٹ کا خواب
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i244606-افغانستان_کی_نوجوان_آرٹسٹ_کا_خواب
افغانستان کی سولہ سالہ رباب محمدی بھی دوسرے آرٹسٹوں کی طرح اپنی تصاویر کی عالمی نمائش کی خواہاں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸ Asia/Tehran

افغانستان کی سولہ سالہ رباب محمدی بھی دوسرے آرٹسٹوں کی طرح اپنی تصاویر کی عالمی نمائش کی خواہاں ہے۔

 فرق اتنا ہے کہ یہ لڑکی ہاتھوں سے محروم ہے اور اپنے دانتوں میں برش اور پینسل دبا کر فن پارے تخلیق کرتی ہے۔

وہ کہتی ہے کہ کینڈا کے سب سے بڑے آغا خان میوزیم میں اپنی تصاویر کی نمائش کرنا اس کی سب سے بڑی آرزو ہے۔ اس نے درخواست و اپیل کی ہے کہ اس کی اس خواہش کو پورا کیا جائے۔ ہماری دعا ہے کہ خدا اس با ہمت بچی کا خواب اور خواہش کو پورا کرے، آمین