ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم کی کامیابی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i270437-ایران_کی_باسکٹ_بال_کی_ٹیم_کی_کامیابی
ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم نے مغربی ایشیا میں ہونے والے مقابلوں میں اردن کی باسکٹ بال کی ٹیم کو شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلیی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran
  • ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم کی کامیابی

ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم نے مغربی ایشیا میں ہونے والے مقابلوں میں اردن کی باسکٹ بال کی ٹیم کو شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلیی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم نے جمعرات کے روز اردن میں ہونے والے ان مقابلوں میں میزبان ٹیم کو انسٹھ کے مقابلے میں بیاسی پوائنٹ سے شکست دے دی۔
ایران کی ٹیم نے اس سے پہلے عراق، شام اور فلسطین کی ٹیموں کو شکست دی تاہم لبنان کی باسکٹ بال کی ٹیم کے مقابلے میں کامیابی حاصل نہ کر سکی اور دوسرے نمبر پر رہی۔
اس ٹورنامنٹ میں لبنان کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔