ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں ایران کے 5 تمغے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i337240-ایشیائی_کشتیرانی_مقابلوں_میں_ایران_کے_5_تمغے
ایران نے ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں 5 تمغے جیت لیےہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran
  • ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں ایران کے 5 تمغے

ایران نے ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں 5 تمغے جیت لیےہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے ازبکستان میں منعقدہ ایشیائی انڈر23 کشتیرانی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے.

کشتیرانی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کشتیرانی کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پیرکے روز ازبکستان میں جاری ایشیائی مقابلوں میں 1000میٹر کے مقابلے میں 5 تمغے وطن عزیز کے نام کئے.

ایشیائی کشتیرانی چیمپیئن شپ 20 اکتوبر سے تین دن تک ازبکستان میں جاری رہیں گے.