ایران فری اسٹائل عالمی کشتی کے مقابلوں کا میزبان
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i341061-ایران_فری_اسٹائل_عالمی_کشتی_کے_مقابلوں_کا_میزبان
بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے ایران میں منعقد ہوں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ Asia/Tehran
  • ایران فری اسٹائل عالمی کشتی کے مقابلوں کا میزبان

بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے ایران میں منعقد ہوں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں 7 اور 8 فروری2019 میں 39 ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ جس میں دنیا کی کئی ٹیمیں حصہ لیں گی۔