ایران ایشیائی پیرا سکینگ مقابلوں کا میزبان
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i341130-ایران_ایشیائی_پیرا_سکینگ_مقابلوں_کا_میزبان
ایران فروری میں ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷ Asia/Tehran
  • ایران ایشیائی پیرا سکینگ مقابلوں کا میزبان

ایران فروری میں ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی پیرا سکینگ ٹیم کے ہیڈکوچ کے مطابق، ان مقابلوں کا انعقاد دیزین سکی ریزورٹ پر ہوگا۔

ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کا آغاز یکم سے پانچ فروری تک تہران کے قریب البرز کے پہاڑی علاقے میں ہوگا۔

دیزین سکی ریزورٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 2650 سے 3600 میٹرتک ہے ۔