ایران کی خواتین ٹیم ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل میں
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i344245-ایران_کی_خواتین_ٹیم_ورلڈ_کراٹے_لیگ_کے_فائنل_میں
ایران کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ Asia/Tehran
  • ایران کی خواتین ٹیم ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل میں

ایران کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم متحدہ عرب امارات میں 2019 ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے.

ایرانی خواتین کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں اپنے حریفوں کو شکست دی.

ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم اتوار کے روز فائنل مرحلے میں اپنی حریف اطالوی ٹیم کے خلاف کھیلے گی.

کراٹے ورلڈ لیگ کا آغاز جمعہ کے روز سے متحدہ عرب امارات میں ہواتھا جس میں 86 ممالک کے 837 کراٹے کے کھلاڑی شریک ہیں.