ایرانی پہلوانوں نے 6 تمغے جیت لئے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i346230-ایرانی_پہلوانوں_نے_6_تمغے_جیت_لئے
منگولیا میں ایشیائی کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی نوجوانوں نے 7 کیٹیگری میں حصہ لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran
  • ایرانی پہلوانوں نے 6 تمغے جیت لئے

منگولیا میں ایشیائی کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی نوجوانوں نے 7 کیٹیگری میں حصہ لیا۔

ایشین انڈر 23 گریکو رومن ریسلنگ مقابلوں میں شریک نوجوان ایرانی پہلوانوں نے سونے کے 2 تمغوں سمیت 6 تمغے اپنے نام کئے.

ایرانی پہلوان امین کاویانی نژاد اور مہدی ابراہیمی نے ایک ایک طلائی تمغہ حاصل کیا جبکہ دیگر 4 نوجوانوں نے چاندی اور کانسی کے دو دو تمغے جیت لئے.