ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، 9 تمغے جیت لیے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i347392-ایرانی_پہلوانوں_کی_شاندار_کارکردگی_9_تمغے_جیت_لیے
ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد ہوئے.
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran
  • ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، 9 تمغے جیت لیے

ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد ہوئے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی جونیئر کشتی کپ کے مقابلوں میں 9 تمغے جیت لیے.

ایران کے فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی  کےپہلوانوں نے گزشتہ روز ترکی کے شہر انٹلیا میں منعقدہ عالمی جونیئر کپ میں سونے کے 4 ، چاندی کے 4 اور کانسی کا ایک تمغہ اپنے نام کیا.

 ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد  ہوئے.