ایران کی عالمی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i354424-ایران_کی_عالمی_کشتی_مقابلوں_میں_دوسری_پوزیشن
ایرانی کھلاڑیوں نے عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran
  • ایران کی عالمی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

ایرانی کھلاڑیوں نے عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی کشتی ٹیم نے ترکی میں عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی.

بین الاقوامی روایتی کشتی مقابلے یکم اور دوم ستمبرکو ترکی کی میزبانی  میں منعقد ہوئے۔