شیٹوری شوکوئی کراٹے میں ایران کی دوسری پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i358456-شیٹوری_شوکوئی_کراٹے_میں_ایران_کی_دوسری_پوزیشن
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے شیٹوری شوکوئی کراٹے یونین کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran
  • شیٹوری شوکوئی کراٹے میں ایران کی دوسری پوزیشن

اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے شیٹوری شوکوئی کراٹے یونین کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسلوانیہ میں منعقد ہونے والے  شیٹوری شوکوئی کراٹے یونین( Shitouri Shokoku Union ) کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے  جس میں 23 ممالک کے 1300 کراٹے کے کھلاڑیوں نے شرکت کی دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ یونان اور ہنگری نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔