رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی کھلاڑی چوتھے نمبر پر
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i383482-رائفل_شوٹنگ_کی_عالمی_درجہ_بندی_ایرانی_کھلاڑی_چوتھے_نمبر_پر
ایران کے منتخب اولمپک کھلاڑی نے رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی کھلاڑی چوتھے نمبر پر

ایران کے منتخب اولمپک کھلاڑی نے رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

انٹر نیشنل شوٹنگ فیڈریشن کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کے منتخب اولمپک کھلاڑی جواد فروغی ایک ہزار ستاون پوائنٹ کے ساتھ دنیا میں چوتھے نمبر ہیں۔ وہ اس سے پہلے عالمی درجہ بندی میں ایک سو ساتویں نمبر پر تھے۔  
ایران کے جواد فروغی نے حال ہی میں ہندوستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ جیت کر سونے کا تغمہ حاصلہ کا تھا۔
شوٹنگ کی عالمی درجہ بندی میں ہندوستان اور روس کے کھلاڑی بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔