شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر کا پہلا مقام
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i383826-شوٹنگ_کے_عالمی_مقابلوں_میں_ایرانی_شوٹر_کا_پہلا_مقام
شوٹنگ کی عالمی رینکنگ میں ایرانی شوٹر جواد فروغی پہلے مقام پر پہنچ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر کا پہلا مقام

شوٹنگ کی عالمی رینکنگ میں ایرانی شوٹر جواد فروغی پہلے مقام پر پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں کے اختتام پرعالمی فیڈریشن کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رینکنگ میں سونے کا تمغہ جیتنے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی بنا پر ایرانی شوٹر جواد فروغی پہلے مقام پر پہنچ گئے۔

اسی طرح خواتین شوٹروں میں ایران کی خاتون شوٹر، گلنوش سبقت الہی ساتویں مقام پر ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا کی بنا پر تقریبا ایک سال کے بعد شوٹنگ کےعالمی مقابلے ہندوستان میں منعقد ہوئے ہیں۔