کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i385601-کراٹے_کی_عالمی_درجہ_بندی_میں_چار_ایرانی_کھلاڑی_سر_فہرست
کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست آگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست

کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست آگئے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق لسبن کراٹے ون چیمپئین شپ کے اختتام پر عالمی کراٹے فیڈریشن کی جاری کردہ درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سرفہرست ہیں اور چاروں کی ٹوکیو اولمپک میں شرکت یقینی ہوگئی ہے۔


عالمی درجہ میں ایرانی حمیدہ عباس علی، بہمن عسکری، ذبیح اللہ پورشیب اور سجاد گنج زادے کے نام شامل ہیں.