-
ایران کی پیٹرولیم صنعت میں تعاون کے لئے یورپی کمپنیوں کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ایران میں پٹرولیم انڈسٹریز کی مصنوعات تیار کرنے والی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ کی سو سے زائد کمپنیوں نے ایران کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔