SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آئی آر آئی بی

  • آئی آر آئی بی کی غیر ملکی سروس نے صیہونی جرائم کی مذمت کی

    آئی آر آئی بی کی غیر ملکی سروس نے صیہونی جرائم کی مذمت کی

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی غیر ملکی سروس کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینی نامہ نگار کو شہید کرنے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صحافی پر پابندی کے بعد آئی آر آئی بی کے سربراہ کا بیان

    صحافی پر پابندی کے بعد آئی آر آئی بی کے سربراہ کا بیان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کے رپورٹروں کی صحافتی جرات و شجاعت نے برطانیہ کی متکبر حکومت کو سیخ پا کردیا ہے۔

  • پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    ۹ ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔

  • آئی آر آئی بی عالمی وژن کا حامل ادارہ ہے: ڈاکٹر پیمان جبلی

    آئی آر آئی بی عالمی وژن کا حامل ادارہ ہے: ڈاکٹر پیمان جبلی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷

    ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے نئے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے آئی آر آئی بی کو عالمی وژن کا حامل ادارہ قرار دیا ہے۔

  • ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر

    ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم کے ذریعے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

  • ایٹمی سائٹ کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، ایران کے وزیر خارجہ کا اعلان

    ایٹمی سائٹ کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، ایران کے وزیر خارجہ کا اعلان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں جوہری دہشت گردی اور ایران کے نطنز ایٹمی مرکز میں تخریبی اقدام کے بارے میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کی زیرنگرانی ایٹمی مرکز کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جانا ایک جنگی جرم ہے۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے ایران و امریکہ کے درمیان ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے اموال واپس کرنے کا حکم سنایا ہے۔

  • ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول میں ایران کی دھوم

    ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول میں ایران کی دھوم

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷

    ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی ارسال کردہ نیوز اسٹوریز کو ایشیا پیسفک براڈ کاسٹنگ یونین کے زیر اہتمام منعقدہ ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول کی بہترین نیوز اسٹوری قرار دیا گیا ہے۔

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی  پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳

    ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔

  • آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کو غیرمساوی جنگ کا سامنا

    آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کو غیرمساوی جنگ کا سامنا

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے غیر مساوی ابلاغیاتی جنگ میں آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کی کامیابی کو یقینی قرار دیا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
    یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
    ۲۰ minutes ago
  • امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
  • Video | وکیل مسجد - شیراز
  • یورپ کا اقدام غیرقانونی، ایران کے خلاف قراردادوں کی بحالی امریکی پیروی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
  • Video | پیغمبر رحمت عالمی مقبلہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS