-
آئی اے ای اے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
آئی اے ای اے کی غیر جانبدارانہ نگرانی پر ایران کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی نگرانی کا عمل غیر جانبدارانہ اور آزادانہ نیز پیشہ ورانہ طریقے سے انجام دے گی
-
ایٹمی بجلی گھر زاپوریژیا کے موضوع پر لاوروف اور گروسی کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
روس کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ماسکو سے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر سے قبضہ ختم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانا ہے، وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف تمام غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ کرانا ہی ایٹمی مذاکرات کا اصل مقصد ہے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی رویے سے دور رہے: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں سیاسی رویہ اختیار کرنے سے دور رہنا چاہئے۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
ایران سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہے: عبداللہیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے امریکہ کا تحریری جواب موصول ہوا ہے جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔
-
یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔