-
ایران کے خلاف پابندیاں عالمی اقتصاد کے لئے نقصان دہ ہیں: صدر ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک بحران ساز اقدام اور اس کا مقصد ایرانی عوام پر دباؤ بنانا تھا۔ یہ بات ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہی۔
-
امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بیس فی صد افزودگی ہمارا قانونی حق ہے، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے سینٹری فیوج مشینوں کی نئی چین میں گیس فلنگ کے عمل کو قانونی بتایا اور اس سلسلے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو سیاسی اور عجلت پسندانہ عمل قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ذہن میں کوئی ابہام یا سوال ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے ۔ ایران نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے لئے ابھی ویانا کا راستہ بند نہیں ہوا ہے۔
-
آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں ایٹمی مرکز کے اطراف میں ایران کے ترقیاتی امور کے بارے میں مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ ایران سیف گارڈ پروٹوکول سے ہٹ کر اطلاعات فراہم کرنے کا کوئی فریضہ نہیں رکھتا مگر تہران نے نطنز کے ایٹمی مرکز کے اطراف میں اپنی ترقیاتی سرگرمیوں سے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو باخبـر کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے دعوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رافائل گروسی کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔