-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے دیگر فریقوں کے رویئے سے مطمئن نہیں
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ کو جامع ایٹمی معاہدے پر سختی سے عملدرآمد کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳ویانا میں آئی اے ای اے کا پانچ روزہ بورڈ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
عباس عراقچی کی آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی، آئی اے ای اے کی کامیابیوں کا ایک حصہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی کو دو ہزار سولہ میں اپنے نتائج میں سرفہرست قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا کا دارومدار تمام فریقوں کی جانب سے پابندی پر ہے
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکہ کے حالیہ فیصلے کو ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کی بقا اور دوام کا دارومدار، تمام فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پاسداری پر ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶کی عالمی ایجنسی آئی اے ای ا ے کے ڈائرکٹر جنرل نے واشنگٹن میں ایک مشترکہ اجلاس میں پانچ جمع ایک گروپ اور ایران کے درمیان طے شدہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کا جائزہ لیا ہے۔