-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
کراچی فیکٹر میں آگ لگ گئی،پندرہ ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷کراچی میں ایک فیکٹری میں آگ لگ جانے سے کم سے کم پندرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
وسیع آتشزدگی کی بنا پرمغربی کینیڈا میں ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶مغربی کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں وہاں کے رہائیشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل اور حکام نے اس علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
مغربی امریکہ میں جنگلات میں لگی آگ نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶مغربی امریکہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی شدت نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
-
اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے شمال مغرب میں آج صیہونی فوج کے ایک اسلحہ ساز کارخانے رافائل کے قریب ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آگ عمدا لگائی گئی ہے۔
-
حیفا میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمال مغربی حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی مرکزکے اطراف میں وسیع آتشزدگی کی خبر ہے۔
-
دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵دہلی سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صفدرجنگ اسپتال کےمیڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب آگ لگ گئی
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
آگ نے کیلیفورنیا کا رنگ ہی بدل دیا: ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ریاست کیلی فورنیا میں پچھلے ایک ہفتے سے لگی ہولناک آگ کے بعد امریکی صدر نے آخر کار نیشنل ڈیزاسٹر ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔