-
حیفا میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمال مغربی حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی مرکزکے اطراف میں وسیع آتشزدگی کی خبر ہے۔
-
دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵دہلی سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صفدرجنگ اسپتال کےمیڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب آگ لگ گئی
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
آگ نے کیلیفورنیا کا رنگ ہی بدل دیا: ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ریاست کیلی فورنیا میں پچھلے ایک ہفتے سے لگی ہولناک آگ کے بعد امریکی صدر نے آخر کار نیشنل ڈیزاسٹر ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا مرکز میں آگ، متعدد افراد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے مریضوں میں چونسٹھ ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد اکیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب آندھرا پردیش کے ایک کورورنا کیئر سینٹر میں بھیانک آگے لگنے سے کم سے کم گیارہ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ایک ہفتے میں دوسری بار ؛ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا آگ کی لپیٹ میں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲امریکہ کے ایک اور بحری بیڑے میں اس ملک کے ساحلی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
نیویارک کے بیچ و بیچ امریکی پرچم نذر آتش ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے نیویارک شہر میں امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
تہران، کلینک میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سینا اطہر کلینک میں شدید آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔