-
انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی، چالیس ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴انڈونیشیا کی ایک جیل میں آگ لگ جانے سے کم سے کم چالیس قیدی ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ: جنگلات میں لگی آگ نے مزید شدت اختیار کرلی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکہ کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ نے مزید شدت اختیار کرلی ہے۔
-
حیفا کی بندرگاہ کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری میں دھماکہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳حیفا میں اسرائیل کے ایک صنعتی علاقے میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئي ہیں
-
امریکہ، کیلیفورنیا میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات تباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔
-
الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔
-
الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲الجزائر میں 72 مقامات پر بیک وقت آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں جنہیں حکومت نے تخریبی کاروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
یونان کا آسمان زرد ہو گیا۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸یونان کے جنگلات میں کئی روز سے بھڑکی آگ کے باعث بعض علاقوں کا آسمان زرد دکھائی دینے لگا ہے جس سے آگ کی شدت و وسعت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
کیلی فورنیا میں عوام نے فائربریگیڈ کے عملے کے خلاف اسلحے اٹھا لئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷شمالی کیلی فورنیا میں ہولناک آتش زدگی کو کنٹرول کرنے میں فائربریگیڈ کی ناکامی سے خفا ہو کر اکثر شہریوں نے اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا اور فائربریگیڈ کے عملے پر اسلحے تان لئے۔