SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتش زدگی

  • جنوبی کوریا میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک

    جنوبی کوریا میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴

    جنوبی کوریا میں واقع ایک 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی، 800 مکانات تباہ

    امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی، 800 مکانات تباہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 8 روز سے لگی آگ 2 لاکھ 30 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 800 مکانات اور عمارتیں جلنے سے دولاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے اور 5 ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ سے لڑنے میں مصروف ہیں۔

  • لاس اینجلس کے جنگلات میں خوفناک آگ

    لاس اینجلس کے جنگلات میں خوفناک آگ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹

    امریکی شہر لاس اینجلس کے نواحی جنگلات میں آتشزدگی کے بعد دو لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

  • انڈونیشیا، فیکٹری میں آگ لگنے سے46 افراد ہلاک

    انڈونیشیا، فیکٹری میں آگ لگنے سے46 افراد ہلاک

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰

    انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • پرتگال میں بھڑکی بھیانک آگ ۔ تصاویر

    پرتگال میں بھڑکی بھیانک آگ ۔ تصاویر

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳

    پرتگال کے جنگلات میں بھڑکنے والی بھیانک آگ کے نتیجہ میں اب تک چالیس سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔

  • سعودی عرب میں ہولناک آتشزدگی10،  افراد ہلاک

    سعودی عرب میں ہولناک آتشزدگی10، افراد ہلاک

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱

    سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

  • کیلی فورنیا میں آگ کی تباہی ۔ ویڈیو

    کیلی فورنیا میں آگ کی تباہی ۔ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    چند روز قبل کیلی فورنیا میں لگی بھیانک آگ کی تباہی کے ہوائی مناظر۔

  • کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی 2000 عمارتیں جل گئیں

    کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی 2000 عمارتیں جل گئیں

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳

    صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔

  • مشرقی لندن کے ایک گودام میں آگ لگ گئی

    مشرقی لندن کے ایک گودام میں آگ لگ گئی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    شمال مشرقی لندن کے ایک گودام میں آتشردگی کے باعث شہر پر دھوئیں گے گہرے بادل چھا گئے ہیں۔

  • گرنفل ٹاور واقعے میں ہونے والی لاپرواہی پر برطانوی وزیر اعظم کی معذرت خواہی

    گرنفل ٹاور واقعے میں ہونے والی لاپرواہی پر برطانوی وزیر اعظم کی معذرت خواہی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰

    برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے لندن کے گرنفل ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں امدادی کارروائیوں میں ہونے والی غلطیوں اور کوتاہیوں پر اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں معافی مانگی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS