SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آذربائیجان

  • جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں

    جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔

  • آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز

    آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔

  • قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو

    قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵

    ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔

  • جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو

    جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔

  • قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱

    روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔

  • پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

    پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    پاکستان نے نیگورنو قرہ باغ میں آرمینیائی فوج کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

  • قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید

    قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    حکومت پاکستان نے قرہ باغ میں پاکستانی فوج کے آرمینیا کی فوج کے خلاف لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • قرہ باغ میں آذربائیجان کی فوج کی پیشقدمی

    قرہ باغ میں آذربائیجان کی فوج کی پیشقدمی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    جمہوریہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے تازہ فوجی آپریشن کے دوران قرہ باغ کے مزید علاقے کو آرمینا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے

    آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳

    آذربایجان اور آرمینیا کے مابین اتوار کے روز سے شروع ہونے والی جھڑپیں اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔

  • جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پوری شدت کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    ۱۰ hours ago
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
  • ہندوستان؛ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS