SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آذربائیجان

  •  آرمینیا کی فوج کی پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی: آذربائیجان

    آرمینیا کی فوج کی پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی: آذربائیجان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱

    آذربائیجان نے متنازع علاقے قرہ باغ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو

    جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔

  • جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں شدید ہوگئیں

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں شدید ہوگئیں

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰

    ناگورنو- قرہ باغ علاقے میں آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان فوری طور پرجنگ بند کریں: سلامتی کونسل

    آرمینیا اور آذربائیجان فوری طور پرجنگ بند کریں: سلامتی کونسل

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰

    آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے پرتشدد تنازع پر تبادلہ خیال کے لئے کل سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا۔

  • آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز

    آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔

  • جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک

    جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹

    جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان کی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    آرمینیا اور آذربائیجان کی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    یوروپی ممالک کی درخواست پر آج منگل کے روز سلامتی کونسل میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

  • جمہوریہ آذربائجان نے فوجی کاروائی کے نئے ویڈیوز جاری کر دیئے+ ویڈیوز

    جمہوریہ آذربائجان نے فوجی کاروائی کے نئے ویڈیوز جاری کر دیئے+ ویڈیوز

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵

    جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تصادم میں شدت آتی جا رہی ہے۔

  • جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، نیا ویڈیو

    جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، نیا ویڈیو

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

  • ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
    ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
    ۲۴ minutes ago
  • صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS