-
ہندوستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ہندوستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔
-
ایران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ایران کے صدرنے یوم آزادی پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
-
پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندارمظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار سبھی 10 مسلم نوجوان 12 سال بعد باعزت بری ہو گئے ہیں۔
-
اگست انقلاب کا مہینہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اگست انقلاب کا مہینہ ہے اوراسی مہینے ہندوستان میں آزادی کے لئے انقلاب آیا تھا۔
-
امریکہ، جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے، عدلیہ کے سربراہ کا بیان
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ وہ امریکی جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے اس لئے کہ انھیں جیل میں بند رکھنا بین الاقوامی قوانین و اصول کے خلاف ہے۔
-
ایران کی جانب سےموصل کی آزادی پرمبارکباد
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سمیت اعلی حکام نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراقی قوم اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی۔
-
موصل شہر پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول، جشن کی تیاریاں
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
امریکہ میں نشہ آور اشیاء کی فروخت جائز
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷امریکی ریاست نیواڈا میں دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئےتحریک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔