Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی-
دوسری جانب بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔