بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے شہریوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے چار بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیا۔
بحرینی عوام کے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کے روز گیارہ رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے پچّیس بحرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا جن میں ایک عالم دین بھی شامل ہیں۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز کے علاقے میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی مسلمانوں کے خلاف پیلٹ گن اور آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرے کی شدید سرکوبی کی۔
بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے اور بحرینی عدالت کی جانب سے بحرینی جوانوں کی سزائے موت کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔
بحرینی مرکز برائے انسانی حقوق نے اپنے جاری کردہ بیان میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
بحرین کی الوفا الا سلامی پارٹی کے رہنما مرتضی السندی نے کہا ہے کہ شاہی حکومت انقلابیوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے۔