-
جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔
-
دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔
-
امریکہ نے محمد بن سلمان کا جانشین تلاش کرلیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰محمد بن سلمان کی جگہ ان کے بھائی خالد بن سلمان کو اقتدار میں لانے کا امریکی منصوبہ سامنے آیا ہے
-
قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔
-
سعودی حکمراں خطے کی طاقت پر بھروسہ کریں: ایران کا مشورہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خطے کے تمام ملکوں کے لیے تہران کا دوستی کا ہاتھ بدستور پھیلا ہوا ہے۔
-
قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
جنگ یمن، کرونا اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آل سعود کے لئے وبال جان بن گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲اربوں ڈالر اسلحے پر خرچ کرنے والے سعودی عرب کو ملازمین کی تنخواہیں دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علما گرفتار
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کا اعاده
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ