-
ریاض صیہونی حکومت کی چاپلوسی کے بجائے پڑوسیوں کا احترام کرے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر امیر عبداللھیان نے سعودی عرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی چاپلوسی کو چھوڑ کر اپنے ہمسائیوں کا احترام کرے۔
-
ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب پر 10 ارب ڈالر مالیت کے ایف پندرہ طیاروں کی ایک ناکارہ کھیپ مسلط کردی جسے سعودی عرب کی فضائیہ کے توسیعی پروگرام کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
آل سعود کی مہربانیاں!
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔
-
پاکستان کے لئے قرضوں کی عدم تجدید، ریاض نے اسلام آباد کو مطلع کر دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸پاکستان کے لئے قرضوں کی تجدید نہیں کی جائے گی ۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کی ہندوستان میں تازہ سرمایہ کاری
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے ہندوستان کی ریلائنس ریٹیل وینچورز لمیٹڈ کے 04/2 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد الحدیدہ کو تباہ کرنے کے درپے، ایک دن میں دوسو حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴یمن پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی اتحاد یمن کے صوبۂ الحدیدہ کو ویرانے میں تبددل کر دینا چاہتا ہے۔
-
عراق میں سعودی عرب کی نئی سازش کا انکشاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عراق کے کچھ علاقوں پر قبضہ جمانا چاہتا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی دہشتگردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کو امریکہ کا ٹاسک، سعودی عرب سمیت 5 ممالک اسرائیل دوستی کی لسٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکہ کے مطابق سعودی عرب سمیت 5 عرب ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔