-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کے ابھا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر مسلسل دوسرے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمن کا ڈرون حملہ،ایرپورٹ کو بنایا نشانہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے جیزان اور ابھا ایر پورٹ اور اسی طرح خمیس مشیط ایر بیس پر ڈرون حملے کئےہیں۔
-
سعودی عرب حقائق کی کڑواہٹ برداشت نہ کر سکا، ترک مصنوعات پر پابندی عائد کی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
یمن، سعودی اتحاد کی اپنے ہی آلۂ کاروں پر بمباری
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی ہے۔
-
خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں 8 شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔