SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یوں رسوا ہوا قبیلۂ آل سعود کا شہزادہ ۔ ویڈیو

    یوں رسوا ہوا قبیلۂ آل سعود کا شہزادہ ۔ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    ارجینٹائینا میں ہوئے جی ۲۰ عالمی اجلاس کے موقع پر عالمی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولیعہد پر اپنی نظریں جمائے رکھیں اور یہ محسوس کیا کہ بہت سے عالمی رہنماؤں میں سعودی عرب اور بالخصوص ولیعہد محمد بن سلمان کے تئیں عدم دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور انہوں نے سعودی شہزادے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔

  • قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے

    قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔

  • سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس

    سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون

    دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔

  • کوئی باپ یہ تصویر نہ دیکھے!

    کوئی باپ یہ تصویر نہ دیکھے!

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴

    ایک چار ماہہ شیر خوار بچی ’’ہاجر‘‘ سے ایک یمنی باپ رخصت ہو رہا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ

    سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کی جوابی کاروائیاں

    یمن کی جوابی کاروائیاں

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور ناکام ناٹک

    ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور ناکام ناٹک

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے علاقائی اثر و رسوخ میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • سعودی صحافی قتل پر 17 سعودی شہریوں پر کینیڈا میں پابندی

    سعودی صحافی قتل پر 17 سعودی شہریوں پر کینیڈا میں پابندی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰

    کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔

  • المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی سعودی عرب کا ایک اور جرم

    المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی سعودی عرب کا ایک اور جرم

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    یمن کے المسیرہ ٹی وی کے ڈائریکٹر نے نائل سیٹ سے المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی کو یمنی قوم کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے دشمنوں کے عزائم سے تعبیر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS