-
خاشقجی قتل: محمد بن سلمان کی ریکارڈنگ سی آئی اے کے پاس
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ خاشقجی کے قتل کے لئے سعودی ولی عہد کو ہٹانے کا مطالبہ ایک ڈیڈ لائن ہے۔
-
یہ حشر کیا ہے سعودی عرب نے یمنی بچوں کا ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴مارچ دوہزار پندرہ سے سعودی و اماراتی خونیں جنگ سے روبرو یمن کے بچوں کی حالت زار۔
-
آل سعود کی انسانیت و صلح پسندی! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸آل سعود کی طرز پر انسانی حقوق، انسانیت اور صلح پسندی ملاحظہ ہو!
-
خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳قریب دو ماہ قبل ترکی کے استمبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے کے اندر قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ملاحظہ کیجئے!
-
یمن کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں امریکی حکام کے موقف میں اختلاف
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیده، وحشیانہ سعودی جارحیت کے باوجود زندگی جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس اور امریکی حکام کی تضاد بیانیاں
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد بن سلمان کے کردار کے حوالے سے خود امریکی حکام میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایک جانب سی آئی اے نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل سعودی ولی عہد کے حکم سے انجام پایا ہے تو دوسری جانب صدر ٹرمپ بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ جارحیت جاری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ