-
یمن: حجہ کے ایک طبی مرکز پر سعودی عرب کا حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے حجہ کے ایک طبی مرکز پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی سمندری ذرائع اور آبی مخلوقات کو تباہ اور انھیں بڑی بڑی کشتیوں سے اپنے یہاں منتقل کر رہا ہے۔ یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے بھی کہا ہے کہ جارح ملکوں نے یمن کے خلاف اقتصادی جنگ بھی شروع کر دی ہے۔
-
سعودی عرب صورت حال واضح کرے، ترک صدر کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مخالف سعودی صحافی کی صورت حال واضح کریں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں عالمی اداروں کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں اور اسی طرح دنیا کے مختلف ملکوں نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے ممکنہ طور پر ہونے والے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں ریاض کی جانب سے مکمل وضاحت پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی صحافی کا کیا ہوا ؟ سعودی عرب سے سوال
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت کی مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی عالمی برادری سے اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکام کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی سرکوبی پر خاموش نہ بیٹھے اور ریاض پر سعودی صحافی کے قتل کے راز کا پتہ لگانے کے لئے دباؤ ڈالے۔
-
آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
-
بن سلمان امریکا کی خوشنودی پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ