-
خاشقجی کو قتل سے پہلے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ترک حکام
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
-
لاپتہ صحافی سعودی قونصل خانے میں قتل
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔
-
غنڈہ ٹیکس یا مجبوری کا تاوان + مقالہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آہستہ آہستہ یہ بات پوری طرح واضح کر دی ہے کہ وہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت کو تحفظ فراہم کریں گے تو اس کے عوض میں اس سے کیا قیمت وصول کریں گے۔
-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶برطانوی قانون دانوں اور سول سوسائیٹی کے کارکنوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تیل سے متعلق ٹرمپ کی خواہش کو پورا کر دیا گیا ہے، کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند کرتے ہیں۔
-
امریکی صدر کی سعودی عرب کی پھر تحقیر
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن فوری بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
-
کیا یہ شخص نارمل ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔
-
بمن کے جوابی حملے
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ