• اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون

    اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔

  • جنگ یمن کے خاتمے کی حمایت

    جنگ یمن کے خاتمے کی حمایت

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحدیدہ سے انخلا کا مطالبہ مسترد

    الحدیدہ سے انخلا کا مطالبہ مسترد

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • آل سعود،خون یمن کے دلدل میں ۔ کارٹون

    آل سعود،خون یمن کے دلدل میں ۔ کارٹون

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    مارچ ۲۰۱۵ سے خونخوار اسرائیل کے عربی بازو قبیلۂ آل سعود نے عالم اسلام کے ایک غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر وہ سوائے یمنی عوام کا خون بہانے کے،اب تک اپنے اعلان کردہ ہر مقصد میں ناکام رہا ہے۔اب تک یہ سعودی، تکفیری اور صیہونی خونخوار دسیوں ہزار مظلوم یمنیوں کا خون بہا چکا ہے جن میں ایک بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • واہ رے دنیا، غارمیں پھنسی ٹیم پراتنی توجہ اور یمنی بچےنظرانداز!!!

    واہ رے دنیا، غارمیں پھنسی ٹیم پراتنی توجہ اور یمنی بچےنظرانداز!!!

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    کچھ روز قبل تھائی لینڈ بچوں کی فٹبال ٹیم ایک غار میں پھنس گئی تھی۔ بچوں کی یہ ٹیم بارش کا پانی غار میں بھر جانے کے سبب کئی دن تک زندگی اور موت کے درمیان معلق رہی ۔ آخرکارایک پیچیدہ اور خطرناک آپریشن کے ذریعے بچوں اور ان کے کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا جس پر دنیا میں خوب خوشیاں منائی گئی اور یہ خبر سرخیوں میں رہی لیکن یمنی بچوں پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کو نام نہاد انسانی حقوق کے دعویدار کوریج تک نہیں دے رہے ہیں ۔

  • سعودی جارحیت کے مقابلے ڈٹے ہیں یمنی

    سعودی جارحیت کے مقابلے ڈٹے ہیں یمنی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون

    امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    سعودی گائے دودھ خوب دیتی ہے مگر دیتی صرف امریکہ کو ہے! (کارٹونسٹ:جعفری)

  • یمن کی جنگی صورتحال

    یمن کی جنگی صورتحال

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں جارحین کے جنگی جرائم

    یمن میں جارحین کے جنگی جرائم

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ