آل سعود،خون یمن کے دلدل میں ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331617-آل_سعود_خون_یمن_کے_دلدل_میں_کارٹون
مارچ ۲۰۱۵ سے خونخوار اسرائیل کے عربی بازو قبیلۂ آل سعود نے عالم اسلام کے ایک غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر وہ سوائے یمنی عوام کا خون بہانے کے،اب تک اپنے اعلان کردہ ہر مقصد میں ناکام رہا ہے۔اب تک یہ سعودی، تکفیری اور صیہونی خونخوار دسیوں ہزار مظلوم یمنیوں کا خون بہا چکا ہے جن میں ایک بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran
  • آل سعود،خون یمن کے دلدل میں ۔ کارٹون