-
یمن پر وحشانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی جارحیت پر یمنی فوج کا منھ توڑ جواب
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں جیزان میں واقع الفصیل میں فوجی مرکز کو بدر ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی افطار پارٹی! ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ٹرمپ کی جانب سے ہونے والی افطار پارٹی میں آل سعود نے شرکت کی مگر دیگر اسلامی تنظیمیں اس میں شریک نہیں ہوئیں! مسلمانوں پر مشتمل انسانی حقوق کے گروپس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کی مخالفت کرتے ہوئے ‘افطار سے انکار’ کی مہم کا آغاز وائٹ ہاؤس کے پارک میں کیا۔افطار ڈنر میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ایک ساتھ ٹیبل پر موجود تھے۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، الجزائر اور لیبیا کے سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
-
سعودی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴سعودی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی عوام کی سرکوبی میں شدت، آل سعود کے ہتھکنڈوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی سے مقابلے کے قوانین سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے-
-
یمن پر سعودی جارحیت
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸سعودی عرب کی شاہی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے کئی بار یمن کے دارالحکومت صنعا کے مرکزی علاقوں جراف الشرقی اور حدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے الحدیدہ کی ساحلی پٹی پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
حرمین شریفین کے امور چلانے میں سعودی عرب کی ناکامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے اخراجات بڑھائے جانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حرمین شریفین کے انتظامی امور چلانے میں سعودی عرب ناکام ثابت ہوا ہے۔
-
شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷سعودی عرب، شام میں عرب فوج تشکیل دے کر اور اس میں اس فوج کو تعینات کرکے، شامی فوج کے ساتھ نئی جنگ کا آغاز کرنے میں کوشاں ہے-