-
سعودی عرب دہشت گردی کا بدستور حامی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
بھگوڑے سعودی ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳اس ویڈیو میں یمن کی بہادر فوج اور رضاکار فورس سے بچ کر بھاگ رہے سعودی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے!
-
یہ ہیں سعودی فوج کے سورما! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸سعودی عرب کے میدان جنگ میں عموما مظلوم عوام مقابلہ پر ہوتے ہیں اور کوئی مضبوط فوج نظر نہیں آتی!
-
العوامیہ ٹاؤن پر سعودی جارحیت، 1 شہید
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں مزید ایک شہری شہید ہوگیا ہے۔
-
اِن سے لڑ رہے ہیں بزدل آل سعود!۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷یمن کے بوڑھے بچے اور خواتین سعودی یلغار کا شکار ہو رہے ہیں!
-
یہ موصل یا حلب نہیں، ’’العوامیہ‘‘ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں!
-
سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود میں اقتدار کی جنگ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہار ماننے کے بجائے پریڈ کرتے ہیں یمنی جوان! ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰یمن: دارالحکومت صنعا میں واقع مدیریہ علاقے کے قبائلی جوانوں نے پریڈ کرتے ہوئے قریب تین سال سے یمن میں جاری سعودیوں کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
سعودی مفتی کا ہذیان: بیت المقدس یہودیوں کے حوالہ کردو!!، مسجد الاقصی کی راہ میں مرنا شہادت نہیں!!!
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!