-
صنعا پر حالیہ بمباری، امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے صنعا پر سعودی عرب کی حالیہ بمباری کو امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے سعودی عرب کے کردار اور اس کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں ایران کے سیکورٹی حکام کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴صیہونی حکومت کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو اور اسرائیلی کمپنی کے درمیان تعاون کی بات تسلیم کی ہے۔
-
بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت نے بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ سید "مجید المشعل"کو گرفتار کر لیا ہے
-
آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے اقدامات اسلام کے منافی ہیں: خطیب نماز جمعہ تہران
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳تہران کے خطیب نمازجمعہ نے یمن میں آل سعود اور بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کو عالمی قوانین اور اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
آل سعود کا ساتھ دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے آل سعود حکومت کی فتنہ پھیلانے والی پالیسیوں کا ساتھ دینے والے ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷کویت کی ایک عدالت نے سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے رکن پارلیمنٹ کو گیارہ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یمن پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر پندرہ سے زیادہ مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
آل سعود اور صیہونی حکومت کے تعلقات
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس افسر انور عشقی نے گذشتہ ہفتے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تل ابیب کا دورہ کیا تھا۔انہوں نے اس دورے میں بعض صیہونی حکام اور صیہونی پارلیمنٹ کے بعض اراکین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ممتازشیعہ عالم دین شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے-